ممبئی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
آئی پی ایل کے آفیشل شیڈول کے مطابق اس سال ٹورنامنٹ کا آغازجمعہ 22 مارچ 2024 کو چنائی کرکٹ سٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے میچ سے ہو گا۔
آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا، ٹی 20 فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گی، بھارتی وقت کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے 21 میچز کا شیڈول یہ ہے۔
نوٹ: پاکستانی شا ئقین انڈین سٹینڈرڈ ٹائم میں سے 30 منٹ منہا کر لیں، جو میچز بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوں گے اس وقت پاکستان میں سات بجے ہوں گے، اسی طرح دن ساڑھے تین بجے شروع ہونے والے میچز کے لیے پاکستانی وقت 3 بجے کا ہو گا۔
میچ نمبر 1: چنئی سپر کنگز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور، 22 مارچ، شام 8:00 بجے IST
میچ نمبر 2: پنجاب کنگز بمقابلہ دہلی کیپٹلس، 23 مارچ، دوپہر 3:30 بجے IST
میچ نمبر 3: کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد، 23 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 4: راجستھان رائلز بمقابلہ لکھنئو سپر جائنٹس، 24 مارچ، دوپہر 3:30 بجے IST
میچ نمبر 5: گجرات ٹائٹنز بمقابلہ ممبئی انڈینز، 24 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 6: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ پنجاب کنگز، 25 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 7: چنئی سپر کنگز بمقابلہ گجرات ٹائٹنز، 26 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 8: سن رائزرز حیدرآباد بمقابلہ ممبئی انڈینز، 27 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 9: راجستھان رائلز بمقابلہ دہلی کیپٹلس، 28 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 10: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز، 29 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 11: لکھنئو سپر جائنٹس بمقابلہ پنجاب کنگز، 30 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 12: گجرات ٹائٹنز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد، 31 مارچ، دوپہر 3:30 بجے IST
میچ نمبر 13: دہلی کیپٹلس بمقابلہ چنئی سپر کنگز، 31 مارچ، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 14: ممبئی انڈینز بمقابلہ راجستھان رائلز، 1 اپریل، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 15: رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ لکھنئو سپر جائنٹس، 2 اپریل، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 16: دہلی کیپٹلس بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز، 3 اپریل، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 17: گجرات ٹائٹنز بمقابلہ پنجاب کنگز، 4 اپریل، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 18: سن رائزرز حیدرآباد بمقابلہ چنئی سپر کنگز، 5 اپریل، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 19: راجستھان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور، 6 اپریل، شام 7:30 بجے IST
میچ نمبر 20: ممبئی انڈینز بمقابلہ دہلی کیپٹلس، 7 اپریل، دوپہر 3:30 بجے IST
میچ نمبر 21: لکھنئو سپر جائنٹس بمقابلہ گجرات ٹائٹنز، 7 اپریل، شام 7:30 بجے IST