ملتان ( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک 2024 کے لیے ملتان میں سحری اور افطاری کے اوقات کی تفصیل نیچے درج کی گئی ہے۔
سحری و افطاری کے اوقات کا کیلنڈر مذہبی رہنمائوں اورماہرین فلکیات کی طرف سے مل کرمرتب کیا جاتا ہے جوسائنسی علوم، تجربات اور اندازوں کی بنیاد پرہوتا ہے،مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراد اس حوالے سے روزہ کھولنے اوربند کرنے کے اوقات کے بارے مقامی علما سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
ملتان میں فقہ حنفی کے مطابق رمضان المبارک 1445ھ کے لیے نقشہ سحرو افطار یہ ہے۔ یہ اوقات پہلا روزہ 12 مارچ کو ہونے کی صورت میں ہوں گے۔
بوجوہ چند منٹ کا فرق ممکن ہے
نوٹ: اسلام آباد، راولپنڈی میں سحر و افطار کا ٹائم اس لنک میں ہے رمضان المبارک 2024 کے دوران سحر اور افطار کے اوقات
نوٹ: فقہ جعفریہ کےمطابق سحر 10 منٹ قبل اور افطار کا وقت 10 منٹ بعد ہوگا۔