لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطارکا ٹائم کیا ہو گا، پہلے سے آخری روزے کے اوقات کی تفصیل نیچے درج ہے۔
واضح رہے کہ رمضان کے اوقات کا کیلنڈر فلکیاتی ماہرین اور مذہبی رہنمائوں کی طرف سے مل کرمرتب کیا جاتا ہے ،جوسائنسی علم، تجربات اور اندازوں کی بنیاد پرہوتا ہے، سحرو افطار کے اوقات کے لیے مختلف مکاتب فکر کے افراد مقامی علما سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
لاہور میں فقہ حنفی کے مطابق رمضان المبارک 1445ھ کے لیے سحرو افطارکا کیلنڈر یہ ہے۔ پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہونے کی صورت میں یہ نقشہ مرتب کیا گیا ہے۔
نوٹ: کراچی میں سحر و افطار کا ٹائم اس لنک میں ہے
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
نوٹ: فقہ جعفریہ کےمطابق سحر 10 منٹ قبل اور افطار کا وقت 10 منٹ بعد ہوتا ہے۔
لاہور کا نقشہ سحر و افطار