اسلام اباد( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک 2024 کے دوران سحر اور افطار کے اوقات کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔
یہ اوقات فلکیاتی ماہرین اور مذہبی رہنما مل کر تیار کرتے ہیں جوسائنسی علوم، تجربات اور اندازوں کی بنیاد پر مرتب کیے جاتے ہیں،مختلف مکاتب فکر کے افراد اس حوالے سے مقامی علما سے روزہ کھولنے اوربند کرنے کے اوقات کے بارے میں رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
فقہ حنفی کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد میں رمضان المبارک 1445ھ کے لیے نقشہ سحرو افطار یہ ہے۔
نوٹ: فقہ جعفریہ کےمطابق سحرکا وقت 10 منٹ قبل اور افطار 10 منٹ بعد ہوتا ہے۔
یہ اوقات یکم رمضان ممکنہ طور پر12 مارچ کو ہونے کی صورت میں ہیں