اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
سپریم کورٹ آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 18 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری 2924 سے عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرما کی چھٹیوں کے دوران عام تعطیلات کے ایام کےعلاوہ عدالتی دفاترکھلے ہوں گے اور فوری نوعیت کے تمام مقدمات دستیاب بینچ میں لگائے جائیں گے۔