کراچی( نئی تازہ رپورٹ) شریعت کورٹ کےسابق چیف جسٹس اور سندھ ہائی کورٹ کےجج حاذق الخیری علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اتوار 2اپریل کو بعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈیفنس فیز5 کراچی میں ادا کی جائے گی۔حاذق الخیری صوبائی محتسب سندھ، پرنسپل ایم ایس لاء کالج اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل بھی رہے۔