اسلام آباد (نئی تازہ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس 15 فروری کو طلب کر لئے۔دونوں ایوانوں کے الگ الگ اجلاس ہوں گے۔ ایوان صدر کے بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ 15 فروری کو سہ پہر ساڑھے تین بجےجبکہ سینیٹ کا اجلاس ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے۔صدر نے دونوں اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیے ہیں۔
نئی ٹیکنالوجی کا دورآ گیا، سمارٹ فونز کی چھٹی ہونے والی ہے؟
دنیا کے چند بڑے ٹیکنالوجی لیڈرز کا کہنا ہے کہ مستقبل میں پہننے والی ٹیکنالوجی اور دماغی انٹرفیسز کا غلبہ...
Read more