اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز )اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے. تفصیلات کے مطابق اتوار کی دوپہر اسلام آباد راولپنڈی اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی.فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی . زلزلہ افغانستان اور ایران میں بھی محسوس کیا گیا. زلزلے کا مرکز تاجکستان اور گہرائی 150 کلو میٹر زیر زمین تھی.
ایچ آئی وی کا پھیلاؤ، نشتر ہسپتال ملتان کے ایم ایس سمیت 6 ملازمین معطل، وی سی مستعفی
ملتان کے نشتر ہسپتال میں ڈائیلاسز کے دوران ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر...