کراچی( نئی تازہ مانیٹرنگ) مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ وہ آج بلدیاتی انتخابات می حصہ لیں گے۔ ایک اپنے بیان میں آفاق احمد نے کہا کہ ہمیں انتخابات کے عمل سے دور نہیں رہنا چاہیے۔
آفاق احمد کے مطابق ان کی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے اب بھی سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات شفاف اور غیر جانبدار انداز میںہوئے تو نتائج عوامی رائے کے مطابق ہوں گے۔مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ نے خبردار کیا کہ اگر امن وامان کا مسئلہ ہوا تو مہاجر سندھی فسادات کا خدشہ ہے
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی روانگی سے پہلےدھماکہ ، 21 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
کوئٹہ ( نئی تازہ رپورٹ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر زور دار دھماکہ کے نتیجے میں 21...