صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے( انٹرمیڈیٹ پارٹ 1) 11 ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈزفیصل آباد بورڈ ، سرگودھا بورڈ ، ڈی جی خان بورڈ ،گوجرانوالہ بورڈ ،راولپنڈی بورڈ ،لاہور بورڈ ،بہاولپور بورڈ ،ساہیوال بورڈ اورملتان بورڈ نے ہائیرسیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ HSSC پارٹ 1 ( 11 ویں جماعت) 2024 کا رزلٹ یکم اکتوبر 2024 کو جاری کر دیا ہے۔
ہائیرسیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ 1 ( 11 ویں جماعت) کا رزلٹ
تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت 11 ویں جماعت کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔
لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے طلبائ اپنا رزلٹ چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
https://www.biselahore.com/
ملتان بورڈ نے بھی 11 ویں جماعت کےسالانہ امتحان کےنتائج کا اعلان کردیا ہے،
ملتان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے طلبائ اپنا رزلٹ چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
https://web.bisemultan.edu.pk/results-9/
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد کے شہریوں کے لیے دو نئے روٹس پر الیکٹرک بس شروع
راولپنڈی بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت امتحان دینے والے اپنا رزلٹ چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
https://www.biserwp.edu.pk/
فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے بھی انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کےنتائج کااعلان کردیاہے۔
فیصل آباد بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت امتحان دینے والے اپنا رزلٹ چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
https://www.bisefsd.edu.pk/
انٹرنیٹ تک رسائی نہ رکھنے کی صورت میں ایس ایم ایس کے ذریعے رزلٹ معلوم کیا جا سکتا ہے۔ اور تعلیمی بورڈز کے نمبرز پر ایس ایم ایس بھیج کرنتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ تعلیمی بورڈز کے نمبرز یہ ہیں۔
لاہور: 800291
راولپنڈی: 800296
فیصل آباد: 800240
گوجرانوالہ: 800299
ملتان: 800293
بہاولپور: 800298
سرگودھا: 800290
ساہیوال: 800292
ڈیرہ غازی خان: 800295