اسلام آباد (نئی تازہ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس 15 فروری کو طلب کر لئے۔دونوں ایوانوں کے الگ الگ اجلاس ہوں گے۔ ایوان صدر کے بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ 15 فروری کو سہ پہر ساڑھے تین بجےجبکہ سینیٹ کا اجلاس ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے۔صدر نے دونوں اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیے ہیں۔
فیڈرل بورڈ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری کیا جائے گا
اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے آج جمعہ 18 اکتوبر کو...