وزیراعظم کی حکام کو جعلی ادویات کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو جعلی ادویات کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے۔ جبکہ اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں اور ملک کے دیگر حصوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے موبائل اسپتالوں کے اجرا کا بھی حکم دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت صحت کے … وزیراعظم کی حکام کو جعلی ادویات کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں