اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق فواد چوہدری ک ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔
فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری یہ معلوم نہیں کے مطابق پولیس انہیں کہاں لے گئی۔
فواد چوہدری کی اہلیہ نے بھی شوہر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔