ئی دہلی ( نئی تازہ مانیترنگ) بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے پراسرار طور پر گر کرتباہ ہوگئے۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے سخوئی 30 اور میراج 2000 ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے ائیر بیس سے اڑ ے تھے۔ طیاروں کے پائلٹس کے بارے میں بھارتی حکام نے فوری طور پرکوئی معلومات فراہم نہیں کی ہیں، بتایا گیا ہے کہ کریش کی جگہ پر سرچ آپریشن جاری ہے۔
خیبرپختونخوا: پولیس کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی
پشاور( نئی تازہ رپورٹ) خیبرپختونخوا پولیس کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ...
Read more